چاند آج نظر آئے گا یا کل؟ رمضان سے پہلے ہی منافع خوروں نے اشیائے ضروریہ کی قیمتیں آسمان تک پہنچا دیں


Faizul Hassan Posted on May 16, 2018

پاکستان میں پہلا روزہ جمعرات کو ہوگا یا جمعہ کو ہوگا اس سلسلہ میں مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا،سعودی میں عرب میں کل چاند نطر نہیں آیا اس لیے وہاں پہلا روزہ جمعہ کو ہوگا،رمضان آتے ہیں دنیا بھر میں موجود مسلمانوں کے لیے مشہور مارکیٹس میں اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں کمی کر دی گئی ہے لیکن دوسری جانب پاکستان میں ابھی تو چاند نظر آیا ہی نہیں کہ چیزوں کی قیمتیں آسمان کو چھونے لگی ہیں،کیلا 120 سے 140 روپے فر درجن بکنے لگا ہے،10 روپے کلو ملنے والا ٹماٹر بھی متعدد شہروں میں 70 روپے فی کلو تک پہنچ گیا ہے۔