پاکستانی وزیر خارجہ نے بھی امریکی مؤقف مسترد کر دیا


Faizul Hassan Posted on August 24, 2018

اسلام آباد: وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان کے تمام ادارے ایک پیج پر ہیں، پاکستان کی عالمی سطح پر موثر طور پر ترجمانی کی جائے گی اور اپنا موقف یکسوئی کے ساتھ دنیا کے سامنے رکھا جائے گا۔

وزارت خارجہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان کو خارجہ امور کے حوالے سے پاکستان کو درپیش مسائل کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی۔

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارت سے تعلقات میں تالی ایک ہاتھ سے تالی نہیں بج سکتی۔