مودی سے یاری،وطن سے غداری،نواز شریف کا ایک انٹرویو پاکستان کی عزت پر کیچڑ اچھال گیا


Faizul Hassan Posted on May 13, 2018

سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی جانب سے ڈان نیوز کو ایک انٹرویو دیا گیا جس میں ان کا کہنا تھا کہ ممبئی حملوں کے لیے پاکستان سے لوگ گئے اور ان کا عدالتوں میں ٹرائل مکمل نہ ہونے دیا گیا۔نواز شریف نے کلبھوشن کی کوئی بات نہیں کی۔

نواز شریف کے اس ملک غدارانہ بیان کے بعد بھارتی میڈیا پاکستان کے خلاف اٹھ کھڑا ہوا ہے اور خوشی سے نہال ہے ان کا کہنا تھا کہ پاکستان ایک دہشت گرد ملک ہے اور انہوں نے خود اعتراف کیا ہے کہ ممبئی حملوں کے لیے انہوں نے اپنے بندے بھارت بھیجے۔

واضح رہے کہ بین الاقوامی میڈیا ان حملوں کو بھارت اسرائیل گٹھ جوڑ کا نتیجہ قرار دے چکا ہے۔