مجھے شوبز میں خواتین کی جانب سے جنسی ہراساں کیا گیا،رابی پیرزادہ کی نئی ویڈیو منطر عام پر آگئی


Faizul Hassan Posted on April 28, 2018

رابی پیرزادہ کی نئی ویڈیو منطر عام پر آگئی ہے جس میں ان کا کہنا تھا کہ مجھے کسی مرد نے تو جنسی ہراساں نہیں کیا مگر ہاں شوبز میں کچھ ایسی خواتین ضرور ہیں جنہوں نے مجھے جنسی طور ہراسا‌ں کرنے کی کوشش کی میں چھوٹی تھی تو شوبز خواتین مجھے کس کرتیں اور ہگ کرتیں مجھے بعد میں پتہ چلا کہ ان کا کوئی اور ہی مقصد ہے۔