فیس بک کی الیکشن کمیشن کو انتخابات سے قبل اپنا آفیشل پیج بنانے کی پیشکش


Mian Fayyaz Ahmed Posted on July 11, 2018

اسلام آباد: فیس بک کی جانب سے الیکشن کمیشن آف پاکستان سے رابطہ کیا گیا ہے جس میں فیس بک نے 25 جولائی کے انتخابات کے حوالے سے خصوصی ٹرینڈ بنانے کی پیشکش کی ہے، فیس بک انتظامیہ کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا پر سیاسی جماعتوں کے جعلی پیجز کے خاتمہ میں مدد کرسکتے ہیں۔

جبکہ الیکشن کمیشن چیف الیکشن کمشنر سے منظوری لے کر ہی فیس بک کو جواب ارسال کرے گا۔