جنوبی کوریا کا ملک کو نیوکلیئر ہتھیاروں سے پاک رکھنے کا عزم،کم جونگ یو نے دستخط کردیے


Mian Fayyaz Ahmed Posted on June 12, 2018

اسلام آباد:جنوبی کوریا کے صدر کم جونگ یو اور ڈونلڈ ٹرمپ کے مابین ایک تاریخی ملاقات ہوئی ہے جس میں‌کم جونگ یو نے اس معاہدے پر دستخط کردیے ہیں کہ جنوبی کوریا اپنے ملک کو نیو کلیئر ہتھیاروں سے پاک رکھے گا۔

ان دونوں کی ملاقات کے بڑے لمبے عرصے سے چرچے تھے اور 12 جون کی تاریخ دونوں کی ملاقات کے لیے مقرر کی گئی تھی.بعد ازاں کچھ ایسے حالات بھی سامنے آئے جس سے واضح ہو رہا تھا کہ ملاقات نہیں ہوسکے گی لیکن بالآخر ملاقات ہوہی گئی۔