بنگلہ دیش کی وومن کرکٹ ٹیم نے پہلی مرتبہ انڈین ٹیم کو ہرا کرٹی-20 ایشیا کپ جیت لیا


Mian Fayyaz Ahmed Posted on June 10, 2018

کراچی:وومن ٹی-20 ایشیا کپ کا فائنل آج بنگلہ دیش اور انڈین کرکٹ ٹیم کے مابین ہوا،جس میں بنگلہ دیش کی ٹیم نے انڈین ٹیم کو ہرا دیا،بنگلہ دیش کی ٹیم نے پہلی مرتبہ انڈین ٹیم کو ہرا کر ٹی-20 ایشیا کپ جیت لیا ہے،بنگلہ دیشی عورتوں نے تاریخ رقم کردی ہے،بنگلہ دیش کی یہ بہت بڑی فتح ہے،بنگلہ دیشی وومن نے یہ میچ 3 وکٹوں سے اپنے نام کرلیا ہے ۔

انڈیا نے 9 وکٹوں کے نقصان پر 112 رنز بنائے جس کے جواب میں بنگلہ دیش نے یہ ہدف 7 وکٹوں کی نقصان پر ہی پورا کردیا ۔